وہ جان و دل سے ہو گیا شیدا حسین کا - ادیب دموہی
ادیب دموہی ادیب دموہی (دموہ، انڈیا) کا کلام:
وہ جان و دل سے ہو گیا شیدا حسین کا
کربل میں جس نے سمجھا ہے رتبہ حسین کا
تیرا تو کوئی نام بھی لیتا نہیں یزید
دنیا میں لوگ کرتے ہیں چرچا حسین کا
Adeeb Damohi (India ka kalaam "woh jaan o dil se ho gaya shaida hussain ka"