بھارتی کشمیر میں محرم کے جلوس پر فورسز کا تشدد

urduvoa 2017-09-29

Views 3

بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس پر سیکیورٹی فورسز نے آنسوگیس کے شیل پھینکے، لاٹھیاں برسائیں اور کئی افراد کو حراست میں لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیکیورئی اور امن و امان کے لیے اقدامات کیے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS