ہم کسی کے لیے قربانی کا بکرا بنے کے لیے تیار نہیں: وزیراعظم عباسی

urduvoa 2017-09-22

Views 4

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں ایک اہم اتحادی ہونے کے باعث بہت کچھ کھویا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS