ہمارے پاس شمالی کوریا کو نیست و نابود کرنےکے سوا کوئی چارہ نہیں: صدر ٹریپ

urduvoa 2017-09-20

Views 1

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی دن، پیر کو 120 سے زیادہ ملکوں کے راہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوریا اور ایران پر سخت تنقید کی۔ اُنھوں نے کہا کہ ایران دہشت گرد گروہوں کو فنڈ مہیا کرتا ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS