بھارتی کشمیر: روہنگیا مسلمانوں کے حق میں پُرتشدد مظاہرے

urduvoa 2017-09-08

Views 4

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیرمیں جمعے کو میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے جگہ جگہ مظاہرے ہوئے اور جلوس نکالے گئے جن کے دوران وادی کے دارالحکومت سرینگر اور جنوبی شہر اننت ناگ میں تشدد بھڑک اُٹھا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS