پندرہ ہزار روپے اور موبائل کی شرط نے جان لے لی

urduvoa 2017-08-21

Views 3

گجرات سے سیاحت کے لیے چھ دوست کوہالہ پل پر پہنچے اور دریا کے قریب نہاتے رہے۔ اس دوران دوستوں میں شرط لگی کہ کون تیر کر دریا عبور کرسکتا ہے۔ دوستوں کے اکسانے پر 19 سالہ علی ابرار نے دریا میں چھلانگ لگا دی اور دریا عبور کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ پانی کی تیز لہروں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS