کپڑے جو بچوں کے ساتھ بڑے ہوں گے

urduvoa 2017-08-15

Views 1

لندن کی ایک کمپنی نے خود سے پھیلنے والے کپڑے تیار کیے ہیں۔ یہ کپڑے چار ماہ سے لے کرتین سال کی عمر تک کے بچوں کو پورے آئیں گے۔ ان کا ڈیزائن مختلف سمتوں میں پھیلتا ہے اور واپس اپنی جگہ آجاتا ہے۔ بچے چل پھر یا کھیل رہے ہوں تو بھی کپڑے انہیں فٹ ہوتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS