دو نسلوں کے درمیان فرق کم کرنے کے پروگرام

urduvoa 2017-08-08

Views 1

نوجوان نسل اور ڈھلتی عمر کی نسل کے درمیان سوچ اور خیالات کا فرق اکثر معاشروں میں ایسی خلیج کا باعث بنتا ہے جو دونوں نسلوں ہی کے حق میں نہیں. اس وقت امریکی یونیورسٹیوں اور ریٹائرمنٹ گھروں کے درمیان اشتراک سے ایک ایسے تجرباتی پروگرام پر کام ہو رہا ہے جس کا مقصد ان دو نسلوں کے درمیان فرق کو کم کرنا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS