پاکستانی وزیر اعظم کی برطرفی پر امریکی کانگریس وومن شیلا جیکسن کا ردعمل

urduvoa 2017-07-28

Views 2

امریکی کانگریس وومن اور پاکستانی کاکسس کی سربراہ شیلا جیکسن نے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے حکم پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور امریکہ پاکستانی عوام اور نئی حکومت کے ساتھ اپنا تعاون بدستور جاری رکھے گا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS