فیروزوالہ کوٹ عبدالمالک جاوید ٹاون میں جعلی عامل نے شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کر دیا ..... فیروزوالہ خاتون کے شور شرابے

my media 2017-07-06

Views 4

فیروزوالہ کوٹ عبدالمالک جاوید ٹاون میں جعلی عامل نے شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کر دیا .....
فیروزوالہ خاتون کے شور شرابے پر مکینوں نے جعلی عامل کی جوتوں سے خوب درگت بنا ڈالی....
فیروزوالہ جعلی عامل لیاقت عرف کھڑانوالہ نے جھانسہ دے کر کہ کالا علم کرکے تمہارے گھر کے حالات بہتر ہو جائیں گے زیادتی کر ڈالی..... متاثرہ خاتون
فیروزوالہ مشتعل شہریوں نے جعلی عامل کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا.....
فیروزوالہ جاوید ٹاون کوٹ عبدالمالک میں بارہ سال سے بابا لیاقت علی عرف کھڑاواں والا لوگوں کو عامل بن کے لوٹ رہا تھا کہ آج سلمی نامی خاتون اپنے گھریلو حالات کو بہتر کرنے کی دعا کروانے کے لیے گئی جہاں اس نے جھانسہ دیتے ہوئے اس سے زیادتی کر ڈالی خاتون نے باہر نکل کر شور مچا دیا جس پر اہل علاقہ کے لوگ جمع ہوگئے اور انہوں نے جعلی عامل کی جوتوں سے خوب درگت بنا ڈالی اور پولیس کو بلا کر اس کے حوالے کر دیا لوگوں نے انکشاف کیا کہ اس سے قبل بھی یہ ایک لڑکی سے زیادتی کی سزا کاٹ چکا ھے اور اس نے 16 سالہ لڑکی کو بغیر نکاح اپنے پاس رکھا ہوا ھے پولیس کو کئی بار اطلاع دی لیکن کوئی کاروائی عمل میں نہ آئی اور آج لوگوں نے اس کی جوتوں سے مرمت کر ڈالی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS