Tu Nawa Tu Sada by Hadiqa Kiyani

Absar Ahmed 2017-06-25

Views 40

تو نوا تو صدا تو ہی ہے آواز ( ملّی نغمہ )
پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
حدیقہ کیانی کا ایک خوبصورت قومی نغمہ جو انہوں نے ۱۹۹۹ میں گایا ، اس نغمہ کو ریاض الرحمٰن ساغر صاحب نے تحریر کیا جبکہ موسیقی آنجہانی عامر ذکی کی تھی ، بہترین آڈیو کے ساتھ رمضان المبارک یومِ تخلیقِ پاکستان کے پر مسرت موقع پر آپ سب کی نذر

Share This Video


Download

  
Report form