ن لیگ کی جھوٹ بریگیڈ کی رہنما مریم اورنگزیب صاحبہ کا تازہ جھوٹ اور اس کی حقیقت.

Kashif 2017-04-29

Views 158

ایک تو یہ سوشل میڈیا بھی ن لیگ کیلئے گلے کی ہڑی ثابت ہو رہا ہے. پہلے جو بھی ٹی وی پہ آ کہ بتاتے تھے، لوگ اس پہ یقین کر لیتے تھے مگر اب تو جھوٹ فوراّ سے پہلے پکڑا جاتا ہے. ایسا ہی کچھ ہوتا آ رہا ہے ن لیگ اور ان کی جھوٹ بریگیڈ کے ساتھ.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS