Why Imran Khan was not allowed to speech in National Assembly---

Kashif 2017-04-21

Views 340

پیپلز پارٹی کا دوغلا پن بے نقاب۔۔۔ آج پھر عمران خان کی اسمبلی میں تقریر نہ ہونے میں خورشید شاہ کا ہاتھ۔
اوپر اوپر سے احتجاج مگراصل مقصد نواز شریف کو بچانا تھا۔
یاد رہے، پہلے بھی خورشید شاہ اس قسم کا جعلی احتجاج کر کے نواز شریف کو بچاتے رہے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS