وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا اسمبلی میں میں مردان واقعہ پر شدید رنج کا اظہار۔

Kashif 2017-04-14

Views 5

وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا اسمبلی میں میں مردان واقعہ پر شدید رنج کا اظہار۔
اس کیس کو مثال بنائیں گے تا کہ آئیندہ اس طرح کا واقعہ پیش ناں آئے۔
پوری انکوائری کر کے زمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS