سرڈھیری پولیس کی کا روائی ۔ دوہرے قتل میں نامزد دو سگے بھائی ڈرامائی انداز میں گرفتار ۔ قتل مقاتلے کے دشمنی میں خلف بر قر آن پاک ، 21لاکھ روپے دیت ، لاکھوں روپے مالیت کا مکان اور گاؤں کو کھانا کھلاکر کر سنگ دل ملزم نے نویں جماعت کے طالب علم صابر علی کو والدین کے سامنے خون میں نہلا دیا تھا ۔ سفا ک ملزم کے دوسرے بھائی نے ساتھی کی مدد سے دوسرے طالب علم حسین اللہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے قتل کیا تھا ۔ ملزمان کا صحت جرم سے انکار ۔ پولیس کی غیر انسانی سلوک اور جبر و تشدد کے بعد ہم چارسدہ کے تاریخی قبرستان میں دفن تمام مردوں کی قتل کی ذمہ داری بھی لیتے ہیں ۔ملزمان کا بیان ۔ مقتولین کے والدین کا تھانے میں دہا ئیاں اور ملزمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ ۔ ویڈیو دیکھیں ۔