نبی کریم ﷺ کے گھر کا تھری ڈی ماڈل

Henry Leo 2017-04-07

Views 1

سعودیہ عربیہ کے شہر جدہ میں ایک نمائش میں نبی کریم ﷺ کے گھر کا تھری ڈی ماڈل تیار کیا گیا۔اس گھر کو بلکل ایسا تیار کیا گیا جیسا کہ احادیث میں نبی کریم ﷺ کے گھر کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS