خیبرپختونخوا کےتعلیمی شعبے میں تبدیلی کا سفر جاری۔ صوبائی حکومت کے جانب سے اس شعبے پر بھرتوجہ دی گئی اور بہترین اقدامات

Views 3

خیبرپختونخوا کےتعلیمی شعبے میں تبدیلی کا سفر جاری۔ صوبائی حکومت کے جانب سے اس شعبے پر بھرتوجہ دی گئی اور بہترین اقدامات اُٹھائے گئے۔ اس تبدیلی کی وجہ سے طلباء کا نجی اسکولوں کو خیرباد کہہ کر سرکاری اسکولوں کا رُخ۔ خیبر پختونخوا میں 34000 بچوں کی پرائیوٹ سکولوں سے سرکاری سکولوں میں منتقلی۔ اچھے رزلٹ پر ٹیچرز کے لیے نقد انعامات۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS