حلب کی ایک مسجد میں قبضہ اور مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کے بعد بشار کے فوجی جوان اسلام کے ایک اہم رکن نماز کا مذاق اڑاتے

Erphan Supra 2016-12-18

Views 161

حلب کی ایک مسجد میں قبضہ اور مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کے بعد بشار کے فوجی جوان اسلام کے ایک اہم رکن نماز کا مذاق اڑاتے ہوئے(ایک فوجی جو کہ مصلی میں امام بنا کھڑا ہے منہ میں سگریٹ سلگائے رکھے ہاتھ سے موبائل استعمال کرتے ہوئے امامت کی ایکٹنگ اور توہین کررہا ہے ) ۔کیا اب بھی اغیار کے آلہ کار بشار اور اس کی فوج کی اسلام دشمنی میں کسی کو شک ہے؟!

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS