فرانس کی فضاء فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی سیدی مرشدی...
جشن عید میلادالنبی فرانس میں میں بھی مزہبی جوش و جزبے سے منایا گیا جس میں فرانس بھر سے عاشقان رسول ﷺ نے شرکت کی جلوس پیرس کے نواحی قصبہ ویلئیر لوبیل کی مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا جامعہ مسجد ویلیئر لوبیل میں اختتام پزیر ہوا -
رپورٹ.. بلال محمد خان پیرس