میں سیاست میں نہیں آنا چاھتا تھا،عمران خان

USTADBONA 2016-12-12

Views 20

میں سیاست میں اس لیئے آیا کہ مجھے احساس ہوا کہ اگر ہم سماجی و معاشی انصاف کے لیئے نہیں لڑیں گے توچھوٹا سا طبقہ امیر ھو جائے گا اور غریبوں کے سمندر میں ایک جزیرہ ھو گا امیروں کا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS