جسے ھنسی نہ آئے وہ یہ دیکھے
یہ ویڈیو ضرور دیکھیے گا اور کومنٹس کی بھی ضرورت ہے آپ لوگوں سے
پتریاٹہ شریف میں ایک خوف ناک جن حاضر ہوا.جس کی عمر 700سال تھی جو کہ نیو مری گہل کے رہائشی صوبیدار حنیف عرصہ23سال10ماہ سے بیمار تھا.جنات کو کالے علم کے ساتھ چھوڈا ہوا تھا .جوکہ پتریاٹہ شریف حضرت پیر عظمت نواز سرکار کے پاس آئے اور فی سبیل اللہ علاج کیا گیا.