PTI Senator Mohsin Aziz Addresses The Senate of Pakistan

PTI Scotland 2016-11-15

Views 15

[ تحریک انصاف کے سینٹر محسن عزیز کا ایوان میں اظہار خیال ]
جس میں انہوں نے حکومت کے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کے ساتھ ہونے والے سلوک پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، کیا یہی ہے جمہوریت ؟ کیا یی ہیں عوام کو دیے گئے ان کے بنیادی حقوق ؟

Share This Video


Download

  
Report form