Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about our responsibilities as individual

Alfaqr Tv 2016-09-14

Views 17

سیاست کی بات ہے تو یہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔
اسلام کی فکریات کی بات ہے تو یہ دانشوروں کی ذمہ داری ہے۔
روحانیات کی بات ہے تو یہ مشائخ کی ذمہ داری ہے۔
کوئی دین کا معاملہ ہے تو یہ علماء کی ذمہ داری ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ پھر ایک فرد کی کیا ذمہ داری ہے؟
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
مرکزی سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS