آج کی ریسپی میں دیکهیں سُپر ہائ وے کراچی کی بہت مشہور بلوچی تکہ کڑاہی آپ اپنے گهر میں کس طرح بنا سکتے ہیں اور جب یے کڑاہی آپ ایک بار بنائیں گے تو پهر آپکے گهر والے بار بار اُسکی فرمائش کریں گے
Learn how to make Karachi's one of the most popular and delicious Balochi Chicken Tikka Karahi at your home. Once you try this recipe, you'll never want to go back to regular chicken karahi again!