میرے بھائیو اور بزرگو میرے تین سوال ہیں آپ سے!
1) کیا موبائل فون ٹیکنالوجی آنے سے پہلے ، سستی فون کالز ،اِن سستے ایس ایم ایس سے پہلے،کیا ہم زندہ تھے یا ہمیں کوئی موت لاحق ہوچکی تھی؟
2) کیا اگر آج یہ چیزیں ہمارے درمیان نہ رہیں تو کیا ہم زندہ رہیں گے یا ہم پر موت طاری ہوجائے گی؟
3) آخر اِس ایڈوانسمنٹ کی ہمیں ضرورت کیا ہے؟
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ