یونین کونسل کنوہا ،چوہا خالصہ اور سموٹ کو گیس کی فراہمی

pothwarlink 2016-08-15

Views 146

(یونین کونسل کنوہا ،چوہا خالصہ اور سموٹ کو گیس کی فراہمی )
بزرگ مسلم لیگی رہنما چیئرمین یونین کونسل کنوہا ماسٹر پرویز قادری کا خصوصی خطاب ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یونین کونسل کنوہا ،چوآ خالصہ اور سموٹ کو گیس کی فراہمی اور کلر سیداں سرصوبہ شاہ روڈ کی کشادگی کی خوشخبری جلد سناؤں گا -
رپورٹ...وحید محمد چوہدری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS