انتہائی غمزدہ کیفیت میں ایوان سے مخاطب ہوں، مجھے اپنے پیاروں کی شہادت کا انتہائی دکھ ہے، ہم نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا ہے، دہشت گرد ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، گمراہ عناصر ہمارے دشمن ہو گئے ہیں، یہ وہی نظریہ ہے جس نے بے نظیر بھٹو کو شہید کیا، وزیرا عظم نواز شریف کا کوئٹہ بم دھماکے پر اسمبلی میں جذباتی خطاب