Moulana Fazal-Ur-Rehman Talking About Kashmir Bleeding

Views 19

کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم میں چھرے دار بندوقوں کا استعمال کیا گیا
بصارتیں چلی گئیں ، جسم مفلوج کئے گئے،زخمیوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں
جس سے اموات ہورہی ہیں ، المیہ یہ ہیکہ چالیس پچاس کشمیری جب اپنی
لاشیں دیتے ہیں تو ہمارے ملک کا میڈیا اس وقت متحرک ہوجاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ جب کشمیر میں خون بہہ رہاہوتاہے، ہم کشمیر کی بات کرناشروع کردیتے ہیں
کیا جب خون بہنااور پر تشدد واقعات بندہوجائیں گے، زخمی ختم ہوجائیں گے ،
عصمتیں لٹنا بند ہوجائیں گی تو مسئلہ کشمیر ختم ہوجائے گا؟
کشمیرکمیٹی نے بین الاقوامی دنیا میں سفارتی وفود بھیجے جس کے نتیجے میں
آج برطانیہ ، بلیجئم سمیت بہت سارے یورپی اور خلیجی ممالک میں ایسے اراکین موجودہیں جو مسئلہ کشمیر پر بات کرتے ہیں ، اور انسانی حقوق کی آواز بھی سات ساتھ جارہی ہے ۔آج بھی حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے اس بات پر اتفاق ہو اہے کہ یہ ہمارا مشترکہ مسئلہ ہے
کہ مسئلہ کشمیر کا اصولی مؤقف کہ ہمیں حق خوارادیت دیاجائے،
اور انسانی حقوق کی مسئلہ اگلے دنوں میں اس پر مزید پیش ہوگی اور حکومت
دوٹوک طریقے سے اس پر مؤثر اقدامات کرے۔
مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قائدجمعیۃ کی آج نیوز سے تفصیلی گفتگو

Share This Video


Download

  
Report form