صرف شہبازشریف ہی کیوں؟؟روف کلاسرا کا سوال

Updates Pakistan 2016-07-21

Views 2

شہبازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔سوال یہ ہے کہ ہر ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب ہی کو کیوں ملاقات کا موقع کیوں مل جاتا ہے؟باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو ایسے مسائل کا سامنے تو نہیں ہے جس طرح کے مسائل کا سامنا شہبازشریف کو ہے۔شہبازشریف ہی وہ واحد وزیراعلیٰ کیوں ہیں جن کے لیے جی ایچ کیو کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں؟؟؟روف کلاسرا کا سوال

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS