وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کسی سے سنبھالے نہیں جاتے،ماڈل ٹاون میں 14 لوگوں کو قتل کرنے میں تو رانا ثنااللہ اور شہبازشریف نے دیر نہیں لگائی۔لیکن اب نوازشریف،شہبازشریف،پرویزرشید اور رانا ثنااللہ ذرا جرآت کریں اور فوج کی حمایت میں بینرز لگانے والوں کیخلاف ذرا ایف آئی درج کرواکے کارروائی کریں۔۔اب تو فوج نے بھی کہہ دیا ہے کہ ہمارا ان بینرزلگانے والوں سے کوئی تعلق نہیں۔۔لیکن خود کو سب سے بڑا جمہوری کہنے والے یہ جرآت نہیں کریں گے۔۔۔۔روف کلاسرا