حکومتی کابینہ میں بیٹھے جو وزرا نوازشریف کی لندن واپسی پر ان کے شاندار استقبال کا اصرار کررہے ہیں ان میں سے اکثریت ان کی ہے جو 2007 میں مشرف کے ساتھ تھے اور اس وقت مشرف کے حکم پر نوازشریف کو ائیرپورٹ پر گھسیٹا گیا تھا اور جدہ روانہ کردیا گیا تھا۔وہ وزراکس منہ سے نوازشریف کا استقبال کرنے جائیں گے؟؟روف کلاسرا کا سوال