The day #AmjadSabri killed,plans for preparations to welcome PM were underway in PM house

Updates Pakistan 2016-06-29

Views 216

بے حسی کا عالم دیکھیئے کہ امجدصابری کے قتل کے بعد ابھی ان کی تدفین بھی نہیں ہوئی تھی،پوری قوم ایسے سوگوار تھی کہ جیسے ہر ایک کا اپنا کوئی فیملی ممبراس دنیا سے رخصت ہو گیا ہو اور حکومتی وزرا وزیراعظم ہاوس میں بیٹھے میاں نوازشریف کے وطن واپسی پر تاریخی اور شاندار استقبال پراصرارکررہے تھے۔یہ خبر انہیں چینلزنے چلائی جو حکومت کے قریبی چینل ہیں اور حکومت کی اجازت اورہدایت سے ہی خبرچلاتے ہیں۔اس بے حسی کے بعد کیا کہا جائے؟؟کہ جہاں لوگ مررہے ہیں اور حکومتی وزرااس بات پراصرارکررہے ہیں کہ ہمارے تو میاں صاحب آرہے ہیں۔۔ہم تو ان کا ڈٹ کر تاریخی استقبال کریں گے۔روف کلاسرا

Share This Video


Download

  
Report form