Promo of Shab e Barat 2016 with Dr #AamirLiaquat on #Geo Entertainment
شب برأت کے موقع پر جیو کی براہ راست خصوصی نشریات
ڈاکٹر عطاالمصطفی جمیل راٹھور کی نظامت اور ہر دلعزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خصوصی خطاب
معروف ثناخوانوں کا گلہائے عقیدت اور محمد علی شاہ کے دعایہ کلمات اتوار کی رات 9 بجے سے صرف جیو پر