An Exceptional and Unique Point of View about Sura-e-Ikhlaas!Please Watch and Share This Video..

MAST MAST HEALERS 2016-05-18

Views 1

سُورۂِ اِخلاص میں کہیں بھی اخلاص (Sincerity) کا ذکر نہیں ہوا پھر اسے سُورۂِ اخلاص کیوں کہتے ہیں؟!
۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ایک سوال نے مُجھے بچپن سے بے چین رکھا اور میں نے پتا نہیں کتنے لوگوں سے اب تک یہ سوال پُوچھا لیکن کوئی بھی جواب میرے دل میں نہ اتر سکا۔۔
لیکن انسان اگر خُلوصِ نِیّت سے کسی چیزکی جُستُجو کرے تو اَللّٰہ اُسے کبھی مایُوس نہیں ہونے دیتا۔۔

بالآخِر مُجھے میرے سوال کا جواب مل گیا۔۔
سورۂِ اِخلاص اَللّٰہ کے شدید خُلوص اور بے لوث مُحبّت کا پیغام ہے۔۔بے شک اَللّٰہ جیسا کوئی ایک بھی نہیں۔۔وہ بے نیاز ہے اُسے ہم سے کُچھ نہیں چاہئیے۔۔وُہ کبھی بھی اپنے بندے کو تنھا نہیں چھوڑتا۔۔کبھی کوئی بہانہ نہیں کرتا جب پُکارو جہاں پُکارو پہنچ جاتا ہے۔۔بے شک اَللّٰہ ہی سب سے مُخلِص اور بے لوث ذات ہے۔۔

An Exceptional and Unique Point of View about Sura-e-Ikhlaas!
Please Watch and Share This Video..

Share This Video


Download

  
Report form