چکور جہاں پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔وہاں پیار کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ پرندہ کافی لڑاکو بھی ہے۔ یہ لڑتا کیسے ہے۔۔ مزید علی شینواری کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔ یہ رپورٹ دنیا نیوز پر ہیڈ لائن میں چل چکی ہے۔۔۔23/6/2015 تاریخ کو ۔۔جس نے یہ رپورٹ نہیں دیکھی۔۔ اب دیکھیئے۔۔۔