جہانگیر ترین کی بڑھکیں کل کی پریس کانفرنس میں سُن کرایسا لگ رہا تھا جیسے اِس سے بڑا توکوئی فرشتہ پاکستان میں پیدا ہی نہیں ہواکل شام کو ہی غریدہ فاروقی نے جہانگیر ترین کو بے نقاب کردیاکس طرح یہ بے شرم لوگ اللّہ رسول اور پاکستان کی جھوٹی قسمیں کہاتے ہیں پر

Erphan Supra 2016-04-30

Views 154

جہانگیر ترین کی بڑھکیں کل کی پریس کانفرنس میں سُن کرایسا لگ رہا تھا جیسے اِس سے بڑا توکوئی فرشتہ پاکستان میں پیدا ہی نہیں ہوا
کل شام کو ہی غریدہ فاروقی نے جہانگیر ترین کو بے نقاب کردیا
کس طرح یہ بے شرم لوگ اللّہ رسول اور پاکستان کی جھوٹی قسمیں کہاتے ہیں پروگرام دیکھیں
جہانگیر ترین صاحب اب ہمت کرو اور ایکسپریس نیوز کو آپ کو ننگا کرنے پر کورٹ کا نوٹس دیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS