مجرم وزیراعظم ہاوس میں بیٹھے ہیں۔یہ ہے اس ملک کا نظام۔روف کلا سرا

Updates Pakistan 2016-04-18

Views 72

جب آف شور کمپنیاں بنائی گئیں اس وقت کاروبار نوازشریف اور شہبازشریف خود ہی چلا رہے تھے نہ کہ ان کی اولادیں۔اس ملک کا نظام دیکھیئے کہ مجرم وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر مجرموں سے ہی رابطے کررہے ہیں پاناما لیکس کے بحران سے نکلنے کے لیے۔روف کلاسرا

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS