Dr Shahid Masoord: Zardari and Nawaz Meeting confirm. Zardari will say Resign or --- london leaks ho sakti hain- everybody will be ruined۔ سب کے سب روند دئے جائیں گے۔
نوازشریف لندن میں زرداری سے ملاقات ضرور کریں گے اور زرداری کا مشورہ ان حالات میں صائب ہوگا۔ دونوں ہی دل کے مریض ہیں۔ ہاں دونوں ایک دوسرے کو کچھ بھی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہاں زرداری کہیں گے کہ استعفی دے دو یا پھر نومبر تک بیمار بن جاؤ