مکتب تشیع کی پولیٹکل سائنس
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
غیبت کبریٰ میں نظام امامت کا قریب ترین سسٹم کون سا ہے ؟؟
اگر آپ کاٹن کے کپڑے نہیں پہنیں گے کوئی نا کوئی تو پہننے پڑیں گے ۔ اگر آپ ایک نظام کو قبول نہیں کرتے کسی نہ کسی سسٹم میں تو رہنا پڑے گا۔
غیبت کبریٰ میں ہمارا سیاسی ،معاشی ،معاشرتی ،اخلاقی ۔قانونی ، نظام کیا ہونا چاہئے؟؟