انڈیا نے پاکستان کے میچ سے قبل ایڈن گارڈن پیچ ٹمپر کرنا شروع کردی

SportsWire 2016-03-17

Views 61

Indian officals tempered the pitch of Eden garden kolkata before PakvsInd Match
URDU Translation:
کولکتہ: ناگ پور میں نیوزی لینڈ کے خلاف خراب پیچ بنانے کےلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فتح کےلئے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنا شروع کردیئے ہیں۔بھارتی انتظامیہ نے کولکتہ کے ایڈن گارڈن پہنچ کر پچ کی تمپرنگ شروع کردی ہے۔پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار پرفارمنس سے خوفزدہ بھارتی کرکٹ بورڈ اب اس پچ کو بھی خراب بنا رہا ہےتاکہ مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکیں۔ادھر پاکستانی ٹیم مینجر انتخاب عالم نے اس حوالے سے آئی سی سی انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔لیکن آئی سی سی انتطامیہ اس حوالے سے کوئی اقدام نہیں اٹھارہی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS