مجلس وحدت مسلمین کی تحعریک ۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

Al Majlis Tv 2016-02-23

Views 4

ہم کیو ں سیاسی میدان میں وارد ہوئے سنیئے قائد وحدت کی زبانی ۔
مجلس وحدت مسلیمن مظلوموں کے حقوق کی تحریک ہے مظلوموں کے حقوق کی جنگ لڑنے کی تحریک ہے ہم عدل کے نفاذ کا پرچم لے کر اٹھے ہیں ۔۔۔۔۔
ہمیں انسانوں سے کاٹ نہیں سکتے آپ ! کہ کسی ملک میں ظلم ہو جائے ہم نہیں بولیں نہیں !ہم انسان ہیں ہم پتھر نہیں ہیں کہ اس پہاڑ کو پتہ نہ ہو کہ ساتھ والے پہاڑ پر کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔
ہم مظلوموں کے ساتھی ہیں ہم کسی ظالم سے نہیں گھبراتے یہ حوصلہ ہم نے ثانی زہراؑ سے سیکھا ہے ۔۔
ہم نے لوگوں کو حوصلہ دیا ہے خوف کی فضا کی توڑا ہے ہم میدان میں آئے ہیں مظلوموں کے دفاع کے لئے
ہم اس لئے نہیں نکلے تھے کہ کوئیٹہ کے ہزارہ شیعہ تھے اس لئے نکلے تھے کہ وہ مظلوم تھے ۔گلگت بلتستان کے لوگ مظلوم تھے ۔پاڑہ چنار کے لوگ مظلوم تھے یہ ظلم کے خلاف فریاد بلند کرنے کی تحریک ہے ہم نے عوامی طاقت کے زریعے ظلم کے طوفانوں رخ موڑنا ہے ۔
جتنی ہماری عوامی طاقت بڑھتی جائے گی اتنا ہی مظلوموں کو ریلیف ملتا جائے گا۔۔۔۔
ساہیوال خطاب سے اقتباس

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS