" اعلان لاہور فروری 1999 " وزیراعظم نواز شریف کی ایک نایاب ویڈیو

Blue Coffee 2016-02-10

Views 11

" اعلان لاہور فروری 1999 " وزیراعظم نواز شریف کی ایک نایاب ویڈیو
۔
پرویز مشرف کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا مشرف کہتا تھا اعلان لاہور میں کشمیر کا اشو پر کوئی بات تک نہیں ہوئی تھی
جبکہ وزیراعظم نواز شریف اور واجپائی نے صاف الفاظ میں کہا ہم " مسلہ کشمیر " کے ساتھ ساتھ باقی تمام اشوز کو حل کریں گے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS