قلعہ پھروالہ پر بنائی گئی مکمل ڈاکیو مینٹری

pothwarlink 2016-02-09

Views 510

قلعہ پھروالہ پر بنائی گئی مکمل ڈاکیو مینٹری
بائی ...راجہ ساجد جنجوعہ
وزارت ثقافت و محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے30کلومیٹرمشرق اور تحصیل کہوٹہ کے سنگم پر واقع گکھڑقبیلے کاقدیم ترین ثقافتی ورثہ قلعہ پھروالہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گیا

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS