دیکھئے میاں صاحب نے 2011 میں گوجرانوالہ کے لوگوں اور پہلوانوں سے کیا وعدے کیے۔۔۔کشکول توڑیں گے، بجلی کو مہنگا کرنے والوں کے خلاف چین سے نہیں بیھٹیں گے، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونے دیں گے۔ نوجوانوں کو روزگار دیں گے، ساری خالی جگہیں گراؤنڈ بن جائیں گی، شہباز شریف، جاؤ جو گوجرانوالہ کے لوگ مانگے دے کر آؤ - خواجہ آصف پاکستان کا بہترین دماغ ہیں۔۔۔ دنگل کے عالمی مقابلے ہونگے جوشِ خطابت کی ایک سیریز ۔۔۔ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔!!!