پاکستان تحریک انصاف نے تحصیل ٹیکسلا میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا ، رکنیت سازی کے آغاز پر پر وقار تقریب لالہ رخ پبلک سیکرٹریٹ پی ٹی آئی میں منعقد ہوئی۔تقریب سے ایم این اے غلام سرور خان ، ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر ، ممبر کینٹ بورڈ واہ کینٹ ملک فہد اکبر ، زین العارفین نے خطاب کیا، اس موقع پر محمد نعیم بھٹی کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر انھیں چادر اور ٹوپی پہنائی گئی۔
رپورٹ ۔۔۔ ڈاکٹر سید صابر علی