را جن پور : مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے یو تھ امن میلے کا انعقاد ،میلے میں پچاس انچ لمبی مو نچھ والاشخص الٰہی بخش مزا

Views 37

الٰہی بخش کا دعو یٰ کا اتنی لمبی مونچ پو رے بر اعظم ایشاء میں موجود نہیں اس مزید دعویٰ ہے کہ اس نے انڈیا ، چین ، بیلجیم ، اور ترکی میں ہو نے والے لمبی موچھوں کے کئی مقا بلے جیت چکا ہے
، اس کے مقابلے کی مو چھیں پو ری ایشاء میں کسی کی نہیں ہیں الٰہی بخش مزاری را جن پور کی تحصیل روجھان کا رہا ئیشی ہے اس کا کہنا کہ وہ مونچھوں کی حفاظت کے لیے زیتو ن کا تیل ،
گری کا تیل ، مکھن وغیرہ استعمال کر تا ہے روزانہ دو سے تین گھنٹے اس پر محنت صرف کر تا ہے دو سو بیس انچ لمبی مو نچھ رکھنے والے الٰہی بخش مزاری کا کہنا ہے اگر حکو مت اس کی سر پرستی
کرے تو وہ ملک کا نام روشن کر نے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔

رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور03327239955

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS