جو بات عمران خان پچھلے ۱۰ سالوں سے کہتے آ رہے ہیں کہ "مک مکا کی سیاست" آج وزیر داخلہ نے اس بات کا اعتراف ان الفاظ میں کیا "پچھلے دو سال سے پی ٹی آئی کہتی رہی ہے کہ مک مکا ہے ، میں اس کی تصدیق کر دیتا ہوں" خورشید شاہ نے ہماری حکومت سے فوائد حاصل کئے ہیں یعنی ن لیگ اور پی پی پی میں مک مکا میں تسلیم کرتا ہوں- چودھری نثار