امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے
ریما نے امریکہ میں رہتے ہوئے بھی وطن کی بے مثال ثقافت کی خوشبو بکھیری ہے
محمودہ سلطانہ کے تحت چئیرٹی پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی امریکہ میں مقیم پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو