راجن پور: شوگر مل کے قریب انڈس ہائی وے پر پولیس وین اور گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، اے ایس آئی سمیت 9 پولیس اہلکار زخمی

Views 40

شوگر مل کے قریب انڈس ہائی وے پر روجھان ریڈ سے راجن پور واپس آنے والی پولیس وین کی غلط سائڈ پارک کی ہوئی گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی ، حا دثے کے نتیجے میں اے ایس آئی فرحان شاہد سمیت 9 اہلکار جن میں نعمان ، خادم حسین ، محمد حامد , نصر الدین ، فرح جود ، ادریس خان ، ضمیر حسین ، اور محمد اعجاز شامل ہیں ، جنہیں ریسکیو 1122 کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ای،ر جینسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

رپو رٹ : الیاس گبول سما ٹی وی راجن پور03327239955

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS