An important and latest statement of Founder & Leader MQM Altaf Hussain

MQM Official 2016-01-07

Views 1.6K

جنوری 2016 ء

قائد تحریک الطاف حسین کا اہم اور تازہ ترین بیان

محترم سامعین کرام!
السلام علیکم

پاکستان کے صوبہ سندھ سے اعلیٰ عہدوں پر فائز ایماندار اور فرض شناس مہاجر افسران کو ان کی ملازمتوں سے ہٹایا جارہا ہے ۔
پاکستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں رہنے والے مہاجرو! اب بتاؤ کہ ان حالات میں مہاجروں کو کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے ؟

آپ اپنی آراء سے ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیج پر آگاہ کیجئے۔ جس کا پتہ یہ ہے

www.facebook.com/MQMOfficial

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS